بھارت کا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سےانکار

0
753


ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے حوالے سے بھی بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے، بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے منع کر دیا ہے ۔
بھارت نے آسٹریلیا میں دسمبر جنوری میں چار ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا ہے ۔ کرکٹ آسٹریلیا نے 6 دسمبر سے سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ ایڈیلیڈ میں ڈے اینڈ نائٹ رکھا لیکن کرکٹ آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ بھارت نے مطلع کر دیا ہے کہ وہ اس وقت ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیئے تیار نہیں ہیں اس لیئے اب ایڈیلیڈ ٹیسٹ میچ دن میں کھیلا جائے گا ۔
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ جنوری میں سری لنکا کے خلاف برسبین ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا ۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here