بیرون ممالک پاکستانی حکومتی مدد کے منتظر ہیں اکرام الدین

0
588

باہر ممالک میں مقیم بے یار و مدد پاکستانی عوام حکومت کی مدد کے منتظر ہے.چیف اکرام الدین

یورپ(انٹرنیشنل ڈسک)چیف یورپی انٹرنیشل میڈیا اور جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے بانی و مرکزی صدر اکرام الدین نے کہا کہ بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کیلئے موجودہ حکومت اہم اقدامات کریں بیرونی ممالک میں پاکستانی باشندے مسائل و مشکلات کا سامنا ہے جو موجودہ حکومت پر سوالیہ نشان ہے بیرونی ممالک میں موجودہ پاکستان کے سفارتخانوں کے عملے کی وجہ سے تارکین وطن شدید مشکلات سے دوچار ہے بیرونی ممالک میں پاکستانی سفارتخانوں کے افسران تارکین وطن کے مسائل سے بے خبر ہیں کہ تارکین وطن کن کن مسائل و مشکلات میں مبتلا ہے چیف اکرام الدین نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ پاکستانی حکومت، اور اوورسیز کمیشن سے مطالبہ ہے کہ بیرونی ممالک میں مقیم تارکین وطن کے مسائل کو فوری طرح حل کرے اور تارکین وطن کو سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here