تلاش گمشدہ

0
712

تلاش گمشدہ پلیز زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شائید اپکی وجہ سے کسی ماں کا بچہ کسی بہن کا بھائی اپنوں کو مل جائے پاکستان کے شہر جہلم سے تعلق رکھنے والا عمر پرویز ولد پرویز اختر جو زمبابوے میں رہائش پذیر تھا اس نے زمبابوے میں شادی کی تھی 2005 میں اس نے اپنے گھر فون کر کہ اپنی ماں کو بتایا کہ وہ سپین پہنچ گیا ہے جو کہ اس کی آخری کال تھی اسکے بعد اسکا گجر والوں سے کسی بھی طرح رابطہ نہیں ہوا اگر کوئی اسے زمبابوے میں یا سپین میں جانتا ہے تو پلیز رابطہ کریں اس واٹس اپ نمبر پر یا اگر وہ خود یہ اشتہار دیکھے تو پلیز اپنے گھر رابطہ ضرور کرے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here