سات ہزار سے زیادہ وکٹیں لینے والاکرکٹرریٹائر

0
464

عظیم ویوین رچرڈز اور جوئیل گارنر کے ساتھ کھیلنے والے جمیکا کے سسیل رائٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
پچاسی سالہ سسیل رائٹ نے اپنے ساٹھ سالہ کیئریئر کے دوران سات ہزار سے زیادہ وکٹیں لیں۔
ان کا شمار سن ستر اور اسی کے عشرے کے عظیم فاسٹ بولروں میں ہوتا تھا۔
گوکہ ان کا شمار اس فہرست میں نہیں ہوتا، جس میں کے ویوین رچرڈز، سرفرینک وورل اور سر گیری سوبرز کا ہوتا ہے لیکن اپنی طویل کرکٹ کے باعث انھوں نے ان سب عظیم پلیئرز کو پیچھے چھوڑ دیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here