Home
کھیل سری لنکا کے خلاف پاکستان کی عمدہ بولنگ: تصاویر
-
سری لنکا کو اننگز کے دوسرے ہی اوور میں کپتان کی وکٹ کی صورت میں نقصان اٹھانا پڑا جس کے بعد کوئی بھی بلے باز کریز پر جم کر نہ کھیل سکا، جبکہ پاکستان کی جانب سے تمام ہی بولرز نے بھرپور دباؤ ڈالے رکھا۔
پاکستان کی جانب سے ایک موقع پر شاداب خان ہیٹ ٹرک کے بہت قریب آگئے تھے جب انھوں نے اپنے پہلے ہی اوور کی ابتدائی دو گیندوں پر وکٹیں حاصل کی۔ تاہم وہ ہیٹ ٹرک کرنے میں ناکام رہے۔
سوائے محمد حفیظ کے تمام ہی پاکستانی بولروں نے وکٹیں حاصل کیں اور سری لنکا کو بڑا سکور کرنے کا موقع نہیں دیا۔
[custom-facebook-feed]