سپین کےشہرمنریسا میں دومسافر ٹرینوں میں تصادم

0
434


سپین (سجاد اقبال)بارسلونا کے نزدیکی شہرمنریسا میں دومسافر ٹرینیں آمنے سامنے سے ٹکرا گئیں
26 سالہ خاتون ٹرین ڈرائیور ہلاک،چار شدید زخمی۔96 افراد معمولی زخمی
معمولی زخمیوں کو منریسا کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
حادثہ شام چھ بجے ہوا۔ایک بارسلونا اور دوسری منریسا جارہی تھیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here