سکرنڈ میں سید زین شاہ کے اعزاز میں استقبالہ

0
677

نوابشاہ سکرنڈ کے نواحی گاوں محید کیریو میں مجید کیریو کی معزز شخصیت حاجی علی اکبر لاکھو اور جسقم سکرنڈ کے رہنما خیر محمد لاکھو
کی جانب سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے رہنما سید زین شاہ کے عزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی اس موقع پر سید زین شاہ کی 55ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اس موقع پر سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے رہنما نے خطاب کرتے کہاکہ اس ملک کے احستاب کرنے والے اداروں کے حکمرانوں کا احستاب عمل بھی ایک ڈرامہ ہے اربوں اور کھربوں روپیوں کا فراڈ حکمرانوں کی عادت بن چکی ہے لیکن ہم ان کرپٹ حکمرانوں سندھ لوٹنے نہیں دیں گے تقریب میں سکرنڈ پریس کلب کے متحرک اور سینئر صحافی و کالم نگار قاضی جاوید سنائی ۔ صوفی فقیر نیاز علی بروھی ۔سائین غلام مصطفی کیریو اور خیر محمد لاکھو نے بھی خطاب کیا تقریب میں سکرنڈ پریس کلب کے سینئر صحافی رضا محمد سیال اور سیاسی و سماجی لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
گل محمد لغاری شمع نیوز نوانشاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here