فیفا ورلڈ کپ، آج بھی 4 میچز کھیلے جائیں گے

0
184

فیفا ورلڈکپ 2022 میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ایچ میں جنوبی کوریا اور پرُتگال مدمقابل ہوں گے جبکہ گھانا اور یوروگوئے کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ورلڈ کپ کے گروپ جی میں سربیا کا سوئٹزرلینڈ سے مقابلہ ہوگا جبکہ کیمرون کی ٹیم برازیل سے ٹکرائے گی  واضح رہے کہ گروپ اِی جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here