لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے زینت شہزادی کی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔
نامہ نگار شہزاد ملک سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انھیں پرسوں شب افغانستان اور پاکستان کے سرحدی علاقے سے بازیاب کروایا گیا ہے۔