چوہدری بشارت علی اور چوہدری مبشر علی کے والد محترم چوہدری شاویز بشارت ۔ شہروز بشارت کے دادا جان مرحوم چوہدری اصغر علی کا ختم قل گجرات کے گاوں اجنالہ میں ادا کیا گیا ختم قل میں ضلع گجرات سے سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ایم پی اے چوہدری شجاعت نواز سابق مشیر وزیر اعظم پاکستان نوابزادہ غضنفر علی گل سابق تحصیل ناظم چوہدری سعادت نواز اجنالہ۔ صاحبزادہ سلطان محمود اعوانی ۔ سابق مشیر وزیر اعلی نوابزادہ طاہر الملک ۔چوہدری اکبر سجاد۔ماسٹر محمد جمشید۔رانا محمود سبحانی ۔چوہدری فیضان غوث اجنالہ۔چوہدری اقبال اکبر چیچی۔چوہدری غلام غوث۔میجر قدیر۔چوہدری محمد اسحاق۔چوہدری امجد ۔عالم قادری۔ہمایوں گجر۔ناظم کڑیانوالہ ہارون بٹ ۔سیف اللہ ڈوئی حاجی اظہر بھروال۔چوہدری مظہر ٹانڈہ۔چوہدری آصف ٹانڈہ۔نمبردار فاروق بھروال۔کونسلر آصف آمین بھروال۔صدر غلامان مدینہ میلاد کمیٹی اجنالہ چوہدری محمد علی ۔محمد خان کالس۔ ملک یاسین ملک پور ۔چوہدری قدرت اللہ بھراج۔چوہدری انور پوڑ۔شہباز پھانبڑا۔چوہدری ذوالفقار برنالہ۔چوہدری رمضان نافریاں۔قاری عمران لیاقت۔سنی بیگ حاجیا۔ماسٹر احسان الحق جلالپور صوبتیاں راجہ غلام غوث کو آنکھ ۔چوہدری خرم شہزاد۔ملک شاہد اقبال ۔کے علاوہ ممتاز سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی رپورٹ رانا محمود سبحانی کے ساتھ فضل سبحانی شمع نیوز اجنالہ گجرات