Home
صفحہ اول میری جگہ ایسے شخص کو لایا گیا جس نے ملک تباہ کردیا:نواز...
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے میری جگہ ایسے شخص کو لایا گیا جس نے ملک تباہ کردیاپارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمارے ارد گرد کے ممالک چاند پر پہنچ گئے اور ہم زمین سے نہیں اٹھ رہے۔ایسا لگ رہا تھا کہ ملک پاکستان جلد ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہوجائے گا مگر ایسا نہ ہوا، روٹی سستی تھی۔
[custom-facebook-feed]