میٹرو پول لیب بھمبر روڈ کو سیل کر دیا گیا

0
373

گجرات۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر ایاز ناصر نے بین الاقوامی سفر کے لیے جعلی رپورٹس جاری کرنے پر میٹرو پول لیب بھمبر روڈ نزد اکرام ہسپتال کو سیل کر دیاہے یاد رہے کہ بیرون ملک سفر کے لیے کرونا ٹیسٹ کو رپورٹ ضروری ہے جو کہ میٹرو پول لیب لوگوں کو جعلی رپورٹس بنا کر دے رہے تھے جس پر ایکشن لیتے ہوئے D.H.Oڈاکٹر ایاز نے لیب کو سیل کر دیا

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here