ویمن ایشیا کرکٹ کپ بنگلہ دیش نے جیت لیا

0
686

بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کرٹی20 ویمن ایشیا کپ جیت لیا۔
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا جس کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا،بھارتی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 9 وکٹ پر 112 رنز بنائے اور بنگلہ دیش کو فائنل جیتنے کےلئے 113رنز کا ہدف دیا۔بنگلہ دیش کی ٹیم نے بھارت کی جانب سے دیاگیا 113رنز کا ہدف 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا اور بھارت کو تین وکٹوں سے شکست دےدی۔میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here