پر امن جیالوں کی گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ زیشان ایاز بیگ

0
525

پر امن جیالوں کی گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ زیشان ایاز بیگ(حاجی محسن)
یہ حکومت ملک میں ایسی صورتحال نا پیدا کرۓ جو بعد میں ان سے کنٹرول نا ہو سکے۔
پیپلز پارٹی مقدموں سے گولی ، بم دھماکوں سے ،گرفتاریوں سے نہیں ڈرتی۔
نیب گردی نہیں چلنے دیں۔جیالے قیادت کی کال کا انتظار کر رہے ہیں ۔۔قیادت کال کرے ملک میں دمادم مست قلندر ہو گا۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here