چیف اکرام الدین کا لیفٹنینٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی ائی ایس ائی تعینات ہونے پر مبارکباد۔ لیفٹیننٹ

0
820

چیف اکرام الدین کا لیفٹنینٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی ائی ایس ائی تعینات ہونے پر مبارکباد۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم اسے پہلے بھی کئی اہم عہدوں پر رہ چکے ہیں۔سربراہ جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ

رپورٹ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا جبکہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا دونوں لیفٹیننٹ جرنیلوں کا نام پاکستان کے بہترین جرنیلوں میں شامل ہے جنہوں نے پاکستان کے ترقی اور سلامتی کیلئے ہمیشہ جہدوجہد کی ہے اور دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کو ہمیشہ خاک میں ملایا دیا ہے جو قابل فخر ہے ایسے بہادر اور مخلص افسران ملک و قوم کی پہچان ہے اس موقع پر جزبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپین آرگنائزیشن کے سربراہ و گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دونوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کرتے ہیں اللہ تبارک و تعالی دونوں کو اپنی حفظ امان میں رکھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here