0
288

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی میں 4 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا، گاؤں ایپی کے قریب نامعلوم مسلح افرد نے گاڑی میں سوار 4افراد پر فائرنگ کی جو موقع پر چل بسے۔
ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور کے مطابق گاڑی میں سوار افراد مزدور تھے جو میرعلی سے بنوں جارہے تھے، ان کی شناخت نورفراز خوشحالی سکنہ میر علی، عابد محمد ایبٹ اباد، سید ظفر عباس ڈی آئی خان اور احمد سعید گوجرانوالہ کے ناموں سے ہوئی، واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

SHARE
Previous article
Next article

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here