کپتان نے شکست کی اہم وجہ بتا دی

0
891

ٹاونٹن (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے ہماری بیٹنگ لائن کم تھی اور ہم نے زیادہ رنز دے کر بڑی غلطیاں کیں جس کی وجہ سے میچ ہارے ۔آسٹریلیا سے میچ میں شکست کے بعد سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہم نے ابتدائی 20اوورز میں بہت زیادہ رنز دئیے ،محمد عامر کے سوا دیگر باولرز نے اچھی باولنگ نہیں کی ،اس وکٹ پر 280تک سکور ہونا چاہیے تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے میچ جیتنا ہے کہ پہلے چار بلے بازوں کو لازمی سکور کرنا ہو گا ،امام الحق نے ففٹی کی اور بابر اعظم نے تیس سکور کیا ،اگر اوپر ٹھیک پارٹنر شپ

لگ جاتی تو نتیجہ مختلف ہوتا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here