پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے اپنے حصے سے زیادہ کام کیا ہے۔

0
653

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے اپنے حصے سے زیادہ کام کیا ہے۔
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق آرمی چیف نے امریکہ وزیرِ دفاع جیمز میٹِس کو بتایا کہ پاکستان نے اپنے محدود وسائل میں بہت کچھ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق امریکہ کے وزیرِ دفاع جیمز میٹِس نے پیر کو جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here