ایم کے کیچن اینڈ بیڈروم فرنیچر کی پروقار افتتاحی تقریب

0
1554

انگلینڈ کے شہر بری میں ایم اینڈ کے کیچن اینڈ بیڈروم فرنیچر کی پروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی  جس میں مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپورشرکت فرمائی آنے والے معزز مہمانوں کا استقبال چوہدری شمریز کسانہ چوہدری آفتاب کسانہ ،چوہدری صغیر کسانہ ایم ڈی چوہدری زاہد کسانہ چوہدری عادل چوہدری قاسم چوہدری احتشام کسانہ، چوہدری مدثر چوہدری افضل شیر نے کیا خصوصی شرکت کرنے والوں میں چوہدری بابر حسین بھاگو شریف سنئیر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ یوکے اور مینجگ ڈائریکٹر ایلٹن کارز بری راجہ فیاض بشیر  چوہدری خالق دیتوال ، چوہدری لیاقت خان، چوہدری اشرف خان، چوہدری مظہر خان، چوہدری تجمل خان سندھ نوالہ چوہدری سجاول خان نوں، چوہدری افضل مرزا طاہر، چوہدری مدثر سنتل، چوہدری مشتاق کائرہ، چوہدری رفیق مرزا طاہر، چوہدری ندیم نمبردار، چوہدری ناصر اسماعیلہ، چوہدری اقبال کولیال چوہدری خان ڈل بھائو چوہدری ارشد کسانہ چوہدری زمان جوڑا ،میاں افضل ،چوہدری قمر عباس دھوپ سڑی ، چوہدری محمد آصف چندو، چوہدری ناصر حیدر آف کھوجہ، چوہدری مہندی خان فتہ بھنڈ، چوھدری حاجی دلاور خان دھوپ سڑی، میاں وقاص بیکنانوالہ ، چوہدری عنایت اللہ نصراللہ ساہی، افضل سمرالہ مرتضی شاہ ٹھٹھہ شامل تھے اس موقعہ پر مہمانوں نے کسانہ برادران کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا جس پر تمام مہمانوں کا کسانہ برادران نے شکریہ ادا کیا اس تقریب میں خصوصی دعا قاری  محمد خان صاحب خطیب اسلامک سنٹر بری نے فرمائی :: چوہدری جابر علی شمع نیوز بولٹن مانچسٹر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here