پاکستان آسٹریلیا سیریز منسوخ ہونے کا امکان

0
461

https://youtu.be/LJyqOwWqM9Q

 

پاکستان آسٹریلیا سیریز منسوخ ہونے کا امکان پاکستان آسٹریلیا کے بقیہ میچز خطرے میں پڑھ گے پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار ہوگیا، آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ٹیم آج کا میچ کھیلے گی، بقیہ میچز خدشات کا شکار ہیں۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشٹن اگر کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ایشٹن اگر سے قبل جوش انگلس کا بھی کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی تصدیق کرکٹ آسٹریلیا نے کی تھی۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کو پہلے ون ڈے میچ میں 13 فٹ کھلاڑی دستیاب ہیں۔واضح رہے کہ مہمان ٹیم کے ایک اسٹاف ممبر کا بھی کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here