مارشل آ رٹ اکیڈمی انٹرنیشنل ہیڈکوارٹر کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس

0
229

قیو ایس بانڈو نیشنل چیمپئن شپ فیصل آباد 2022گریٹ ماسٹر سر قمر صدیق گجر صاحب* کی زیر صدارت قیو ایس بانڈو مارشل آ رٹ اکیڈمی انٹرنیشنل ہیڈکوارٹر کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس بذریعہ ویبینار منعقد ہوا.جس میں *چیف انسٹرکٹر انٹرنیشنل* سر چوہدری عامر صدیق نے آ سٹریا سے، *چیف انسٹرکٹر پاکستان* سیّد محمد علی شاہ کاظمی ایڈووکیٹ نے کراچی سے، *چیف انسٹرکٹر گرلز* مس ہدا۔ چوہدری نے کراچی سے، *چیف انسٹرکٹر پنجاب* سر ذوالفقار نے لاہورسے اور *ممبر ایگزیکٹو کونسل* سر شفیق ہاشمی نے کشمیر سے اور دیگر ڈویژنل چیف انسٹرکٹرز و ممبر ایگزیکٹو کونسل نے شرکت کی۔ اجلاس میں قیو ایس بانڈو مارشل آ رٹ نیشنل چیمپئن شپ 2022 کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیاگیا اور نیشنل چیمپئن شپ کے انعقاد کی حتمی تاریخوں کا اعلان کیا گیا *جس کے مطابق جمعہ ہفتہ اور اتوار 23,24,25 دسمبر 2022 کو فیصل آباد پنجاب میں منعقد ہو گی چیف آرگنائزر۔بلیک بیلٹ 2 ڈان رانا محمد سعید فیصل آباد ۔
منجانب
*چیف انسٹرکٹر پاکستان*
*سید محمد علی شاہ کاظمی ایڈووکیٹ*

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here