پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری سندھ سے دو ایم پی اے بھی چھوڑ گئے

0
232

پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری سندھ اسمبلی کے دو اراکین نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا پی ٹی آئی ایم پی اے سندھ سنجے گنگوانی اور ایم پی اے کریم گبول نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا دونوں شخصیات نے 9مئی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ املاک کو نقصان پہنچانا کسی بھی طرح جائز نہیں ہے ہم ان واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں اداروں پر حملے اور تشدد کسی صورت برداشت نہیں ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here