پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرنے لگیں

0
264

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرنے لگیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔پہلے شریں مزاری کی وکٹ گری اس کے بعد بڑی وکٹ آج گر گئی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کیا۔انہوں نے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا ہوں، عمران خان سے راہ جدا کرلی ہے۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ میں فی الحال سیاست سے الگ ہو رہا ہوں، 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوںانہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ پاک فوج ہے تو پاکستان ہے اور اسی نکتہ نظر کو سامنے رکھ کر ہمیں اپنی پالیسیاں بنانی چاہئیں۔اگلے ہی روز اہلیہ حبا چوہدری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے شکوہ کیا تھا کہ وہ فواد چوہدری، ملیکہ بخاری، مسرت چیمہ اور جمشید چیمہ کا نام لینا بھول گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here