میاں اشرف حیات کی ہکلہ ہاوس بولٹن انگلینڈ آمد

0
227

میاں اشرف حیات کی ہکلہ ہاوس بولٹن انگلینڈ آمد ،تفصیلات کے مطابق الیکشن مہم کے سلسلے میں سابق MPA میاں اختر حیات کے صاحبزادےمیاں اشرف حیات ہکلہ ہاوس بولٹن تشریف لائے چوہدری بابر حسین انفارمیشن سکریٹری پاکستان تحریک انصاف نارتھ ویسٹ یوکے حاجی محمد نواز، حاجی محمد اقبال ،حاجی محمد عباس ہکلہ ،چوہدری باقر حسین، چوہدری جابر علی، چوہدری ابرار صبحانی اور چوہدری بلال خالد نے انکا پرتپاک استقبال کیا میاں اشرف حیات کے ہمراہ چوہدری یاسر سبحان، چوہدری شکیل جوڑا،چوہدری جمشید انور مہرانہ نورجمال تھے، میاں اشرف حیات امریکہ سے انگلینڈ پر پاکستان میں عام الیکشن کی کمپئن کے دورے پر ،ملاقات میں علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور ترقیاتی کاموں پر بھی گفتگو ہوئی، آخر میں میاں صاحب نے ہکلہ فیملی بھاگو شریف کا پرتپاک استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا ،اور چوہدری بابر حسین اور ان کے بزرگوں نے میاں اختر حیات کے کاموں کو سرہا اور ان کی آمد پر شکریہ ادا کیا اس موقعہ پر چوہدری فیملی نے دوست احباب کے ساتھ بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ میاں صاحب کا الیکشن ہمارا اپنا الیکشن ہے انشاءاللہ میاں صاحب ہی ہمارے ایم پی اے ہونگے اور ہم پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ تھے ہیں اور ان شاء اللہ رہیں گے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here