اسد عمر کو 25 مئی جلاؤگھیراؤ کے کیسز میں بری کردیا۔

0
279

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں سابق وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا ہے۔سول جج نوید خان نے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت 24 فروری تک ملتوی کردی۔

شواہدموجودہیں،جلاؤ گھیراؤمیں ایجنسیوں کےاہلکارملوث تھے:عمران خانواضح رہے کہ وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے ڈسرکٹ اینڈ سیشن کورٹ 

اسلا م آباد میں عمران خان و دیگر کیخلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ پر درج 2 مقدمات میں بریت کی درخواست 9 ستمبر کو جمع کروا رکھی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here