تفصیل کے مطابق گزشتہ روز انڈس ہائی وئے شاہ والی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم آٹھ افراد موقع پر جانبحق مرنے والوں میں ایک مرد چار خواتین اور تین بچے شامل ہیں روجھان گاڑی کا نمبر 71,5BMHحادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا
تمام افراد کا تعلق سندھ سے ہیں ۔تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے ۔ پولیس اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئے اللہ مرحومین کی مغفرت کرے آمین