بیورو چیف شمع نیوز بولٹن ٹی35سنڈےکرکٹ لیگ کے تحت 8اےسائیڈ کا منی ٹورنامنٹ 12/07/2020 کو بولٹن مانچسٹر میں منعقد ہوا جس میں7 ٹیموں نے حصہ لیا ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل تھی اور ہر میچ 5 اور پر مشتمل تھا شرکت کرنے والی ٹیموں میں بولٹن ون کرکٹ کلب،بولٹن سٹار کرکٹ کلب،اکرینگٹن کرکٹ کلب، لاہور بادشاہ کرکٹ,چروہوئی کرکٹ کلب، چیتم پھینتر کرکٹ کلب،آشٹن وریئر کرکٹ کلب نے حصہ لیا، سیمی فائنل کے لئے بولٹن ون بولٹن سٹار لاہور
بادشاہ اور آکریینگٹن سٹار نے کوالیفائی کیا، پہلا سیمی فائنل بولٹن ون اور آکرینگٹن شٹار میں ہوا جس میں بولٹن ون جیتی اور دوسرے سیمی فائنل بولٹن سٹار اور لاہور بادشاہ کےدرمیان ہوا ،فائنل بولٹن ون اور بولٹن سٹار میں بڑا کانٹے دار مقابلہ ہوا اور بولٹن ون کرکٹ کلب جیتی