بولٹن ون جیت گئی

0
471

بیورو چیف شمع نیوز بولٹن ٹی35سنڈےکرکٹ لیگ کے تحت 8اےسائیڈ کا منی ٹورنامنٹ 12/07/2020 کو بولٹن مانچسٹر میں منعقد ہوا جس میں7 ٹیموں نے حصہ لیا ہر ٹیم 8 کھلاڑیوں پر مشتمل تھی اور ہر میچ 5 اور پر مشتمل تھا شرکت کرنے والی ٹیموں میں بولٹن ون کرکٹ کلب،بولٹن سٹار کرکٹ کلب،اکرینگٹن کرکٹ کلب، لاہور بادشاہ کرکٹ,چروہوئی کرکٹ کلب، چیتم پھینتر کرکٹ کلب،آشٹن وریئر کرکٹ کلب نے حصہ لیا، سیمی فائنل کے لئے بولٹن ون بولٹن سٹار لاہور
بادشاہ اور آکریینگٹن سٹار نے کوالیفائی کیا، پہلا سیمی فائنل بولٹن ون اور آکرینگٹن شٹار میں ہوا جس میں بولٹن ون جیتی اور دوسرے سیمی فائنل بولٹن سٹار اور لاہور بادشاہ کےدرمیان ہوا ،فائنل بولٹن ون اور بولٹن سٹار میں بڑا کانٹے دار مقابلہ ہوا اور بولٹن ون کرکٹ کلب جیتی آخر میں ٹیموں اور کھلاڑیوں می انعامات تقسیم کئے گئے، لیگ کے پریزیڈنٹ کا کہنا تھا کہ یہ لیگ ہم پیچھلے کئی سالوں سے چلا رہے ہیں اور ہر سال لیگ میں بہتری آرہی ہیں اور زیادہ ٹمیں شامل ہو رہی ہے اور 8 اے سائیڈ بھی ہر سال ہو رہی ہے آفیشل ٹی 35 لیگ 26 جولائی 2020 کو ہو گا جس میں بہت 15 سے زائد ٹمیں حصہ لے رہی ہے، تمام ٹیموں کے کپتان نے 8اے سائیڈ ٹورنامنٹ منعقد کرانے پر شکریہ ادا کیا اور جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آفیشل لیگ میں زیادہ اچھا کھیلنے کی کوشش کرے گی اور دیکھنے والوں کو اچھی کرکٹ ملے گی، جابر علی شمع نیوز بولٹن مانچسٹر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here