ناقص تفتیش کرنے پرپولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ڈی جی خان کے تھانہ کالامیں زبیرجندانی قتل کیس میں ناقص تفتیش کرنے پرڈی ایس پی بشیراعوان۔اے ڈی گجرسب انسپکٹر۔واجدکھوسہ سب انسپکٹر۔علی عباس سب انسپکٹرپرزیردفعہ۔۔155c۔اور201کے تحت مقدمہ درج۔واجدکھوسہ سب انسپکٹر۔۔اورعلی عباس سب انسپکٹرتھانہ کالاکی حوالات میں بند۔ذرائع۔