ایران (مرزا ندیم )تہران ایمبیسی آف پاکستان میں چودہ اگست کے موقعہ پر پروقار تقریب کا انقعاد کیا گیا اس موقعہ پر ایمبیسٹر رحیم حیات قریشی صاحب نے پرچم کشائی کی اور پاکستان کا کیک کاٹا پاکستان کا قومی ترانہ پیش کیا گیا پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور صدر پاکستان اور وزیر اعظم کا آزادی کے موقعہ پر پیغام پڑھ کر سنایا گیا اس تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نے بھرپور شرکت کی تقریب میں