پاکستان اور انگلینڈ کے مابین جاری لارڈزکے ٹیسٹ میں گرین شرٹس نے انگلش ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں 0-1کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے تاریخی فتخ حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کر دیا اس جیت پر پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے