*سربراہ فاطمہ جناح پارٹی کا کہنا ہے افسوس ھے مریم بلاول مراد سعید گلگت بلتستان کے عوام سے جھوٹ بولتے ہوئے* تمہیں شرم بھی نہیں آتی تم لوگوں کو جلسے کرنے کی بجائے ڈوب مرنا چاہیئے ایک کہتا میں صوبہ بناوں گا اور ایک کہتی ھے نواز شریف نے نشان حیدر دیا جن کو نواز شریف نشان حیدر دیتا ہے آج انکے خلاف بولتا ھے اور پی ٹی آئی والوں نے باقی پاکستانیوں کو کیا دیا ہے جو گلگت بلتستان کے لوگوں کو دینگے اور دوسری طرف ن لیگ والوں کو تو شرم آتی نہیں ایک تو پیسے لیکر لوگوں کو اکٹھا کرتے ہیں اور دوسری طرف مریم صفدر زرداری مطلب پی پی کے اوپر الزام لگا رہی ہے PPP.پی ٹی آئی پر الزام لگا رہی ہے پی ٹی آئی ن لیگ پر الزام لگا رہی ھے ان تینوں نے کراچی لاہور راولپنڈی پشاور کوئٹہ کونسے شہر میں کام کیا آج دیکھو عوام کو آٹا چینی نہیں مل رہی کاروبار ختم ہوچکے غریب عوام بھوکا مر رہی ہے کونسے صوبے کو انکا حق دیا گیا ہے کونسے شہر کا حق PPP نون جنون نے دیا جو اب گلگت کو لوٹنے برباد کرنے کے درپے ہوگئے ہیں تینوں پارٹیاں دھاندلی کی پیداوار ہیں اب گلگت بلتستان میں دھاندلی کرکے ایکدوسرے پر سبقت لینا چاہتے ہیں میں اڈوانس میں بتارھا رہوں جیت پی ٹی آئی کی ہوگی دوسرے نمبر پر پی پی پھر آہستہ آہستہ پتہ چل جائیگا پھر سب دھاندلی کا رونا روئینگے ان تینوں پارٹیوں کو شرم آنی چاہیے جھوٹ پر جھوٹ بول رھے ہیں اس ملک کا اخری حل اسلامی صدارتی نظام ھے پی پی نون جنون غنڈوں کی جماعتیں ہیں غریب عوام کی نہیں میں کہتا ہوں اسلامی صدارتی نظام آنا چاہیے اسلامی صدارتی نظام زندہ باد
*سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ*