پٹی کمشنرگجرات صفدر حسین ورک کے والد محترم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

0
99

گجرات: ڈپٹی کمشنرگجرات صفدر حسین ورک کے والد محترم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نمازجنازہ میں کمشنر گوجرانوالہ / گجرات ڈویژن نوید حیدر شیرازی،سابقہ کمشنر گجرات ڈویژن احمد کمال مان،سیکٹریری ایریگیشن پنجاب، ڈی پی او گجرات اسد مظفر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو خضر حیات بھٹی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ،اسسٹنٹ کمشنرز حیدر عباس، محمد اکمل، زوہیب ممتاز، اختر حسین ورک،تنویر حسین ورک،ناصر حسین ورک،ندیم حسین ورک،نعمان حسین ورک،اسسٹنٹ کمشنر فیروز والا محمد جمیل،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر گجرات عثمان سندھو،ڈی ایس پی سی آئی اے ضیغم وڑائچ چیف افسران میونسپل کمیٹیز گجرات، چیف سینٹری انسپکٹر نصراللہ کنگ، پرنٹ و الیکٹرنک میڈیا گجرات سے سینئر جرنلسٹ، اہل خاندان عزیز و اقارب سمیت سرکاری افسران، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here