انگلینڈ اور یورپ میں شب برات ان شاء اللہ

0
486

انگلینڈ اور یورپ میں شب برات ان شاء اللہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو ہو گی پرتگال سپین اور یورپ میں شب برات منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو مساجد میں پروگرام ہونگے ان شاء اللہ یہ رات اسلام میں بڑی اہمیت کی حامل ہے اس رات کو توبہ کریں نوافل ادا کریں اس رات کے محصوص نوافل کی تفصیل بتائی جا رہی ہے وہ نوافل ادا کریں اور اللہ سے مغفرت طلب کریں اللہ ہماری غلطیاں معاف فرمائے اور اس وقت جو پوری دنیا کرونا کے عذاب میں مبتلا ہے اللہ اس سے نجات عطا فرما دے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here