آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش

0
910

لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج اتوار کو صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان میں چند مقامات پر تیز گردآلودہواوئں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی،محکمہ کے ترجمان کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہاتاہم سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ڈی جی خان میں چند مقامات پر تیز وگردآلودہواو،ْں،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی،ترجمان کے مطابق گزشتہ روز لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی

گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here