بارش سے سپین میں سو سال سے زائد پرانی بلڈنگ گرگئی

0
424

سپین (ارسلان اشرف ) سپین کے شہر ترتوسا میں مسلسل بارش سے سپین میں سو سال سے زائد پرانی بلڈنگ گرگئی اسپین تاراگونا کے گاوں تورتوسا مین مسلسل دوسرے دن وقفے وقفے سے جاری بارش کی باعث ترتوسا فرےریی آکے علاقے میں واقعی سو سال سے زائد پرانی بلڈنگ گرنے کے باعث اس کے آس پاس گھرون مین مقیم 10 سے زائد فیملز کو متبادل جگہ منتقل کردیا گیا تفصیل کے مطابق اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here