باغ قتل کی لرزاخیزواردات

0
381

روپوٹ حاجی محسن ہاشمی
#باغ_قتل_کی_لرزا_خیز_واردات
باغ آزاد کشمیر رشتے کے تنازعہ پر دو خواتین قتل ملزم گرفتار باغ کے نواحی علاقے شجاع آباد میں بیک وقت دو خواتین کے قتل کی واردات رشتے سے انکار پر کوثر نامی نوجوان نے ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا دن دیہاڑے کوثر نامی نوجوان نے ماں بیٹی پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے دونوں ماں بیٹی موقع پر جانبحق ہو گیں قتل کرنے والا نوجوان مقتولہ لڑکی سے رشتے کا خواہشمند تھا
قتل کے بعد ملزم جائے وقوعہ سے فرار کی کوشش باغ پولیس نے ملزم کو باغ کے نواحی علاقے شجاع آباد سے گرفتار کر لیا۔۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here