بیٹا ماں کو بیتیس سال بعد مل گیا

0
338

بیٹا ماں کو بیتیس سال بعد مل گیا
چین میں ایک ماں کی لگن اور انتھک کوششیں رنگ لے آئیں، چینی خاتون کا ڈھائی سال کا کھویا ہوا بیٹا 32 سال بعد واپس مل گیا۔چینی شہر شی آن کی رہائشی خاتون لی جنگ ژی کا بیٹا اکتوبر 1988میں اپنے والد کے ساتھ اسکول سے گھر واپس آتے ہوئے اغوا ہو گیا تھا۔دونوں ماں باپ نے بچے کی تصویروں کے پوسٹرز چھپوا کر آس پاس کے علاقوں میں بچے کو تلاش کیا لیکن بچے کا کچھ پتا نہ چلا۔وقت گزرتا رہا لیکن خاتون نے بیٹے کے ملنے کی امید کبھی نہ چھوڑی اور مستقل متعلقہ حکام سے رابطے میں رہی۔بالآخر 3 دہائیوں بعد حکومت کی جانب سے گمشدہ بچوں کی تلاش کی مہم میں خاتون کا ڈھائی سالہ بچہ 32 سال بعد انہیں واپس مل گیا۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here