بیٹی یاسمین سے جان کا خطرہ ہے

0
414

کراچی ہمیں اپنی بیٹی یاسمین سے جان کا خطرہ ہے ماں نسیم ہمیں تحفظ فراہم کیا جائےیاسمین والد محمد جمیل ہماری بیٹی کے کیچھ عناصر لوگوں سے ناجائز تعلقات ہیں اس وجہ سے ہمیں ان سے جان کا خطرہ ہے ماں نسیم کراچی رانا قربان سے
کراچی تفصیلات کے مطابق مکان نمبر C340 محلہ نورانی بستی کورنگی 1 کے رہاشی نسیم مائی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کے میری بیٹی یاسمین نے ہمارا جینا حرام کر رکھا ہے ہم نے اسے بہت پیار کیا اس شادی کروائی جب کے اس کا گھر والا فوت ہو گیا تھا پھر ہم نےاپنی بیٹی کو اپنے ساتھ رکھا اور اس کے چار بچے ہیں ان بچوں کے سکول کی فیس گھر کا خرچہ سارے اخرجات ہم نے برداش کیے لیکن ہماری بیٹی نے ہماری عزت کو مٹی میں ملا دیا کیچھ عناصر لوگوں سے ناجائز تعلقات رکھے ہوئے ہیں اور ان کے زور پر ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں د رہی ہے اس کے بچے ہمارے ساتھ رہتے ہیں وہ اپنی ماں کے ساتھ نہیں جانا چاہتے مزید ان کا کہنا آج 25 جون 2020 سے میں اپنی بیٹی یاسمین کو اپنی جائداد سے عاق کرتی ہوں اور اگر خدانخواستہ کل کو مجھے یا میری فیملی کو کیچھ ہوا تو اس کی زمیدار یاسمین ہو گی اس موقع پر یاسمین کے والد محمد جمیل کا کہنا تھا میری پرائم منسٹر آف پاکستان گورنر سندھ وزیر اعلی سندھ سے اپیل ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے ہمیں یاسمین اور اس کے ناجائز آشناوں دوستوں سے جان کا خطرہ ہے ۔۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here