جامع مسجد غوثیہ برمنگھم شب قدر خصوصی محفل

0
553

مرکزی جامع مسجد غوثیہ سٹیچ فورڈ برمنگھم میں،بسلسلہ ختم قرآن و شب قدر خصوصی محفل کا اہتمام ہوا ، جس میں نوجوان مذہبی اسکالر علامہ محمد علی رضا نے انگلش جبکہ علامہ طاہر آزاد صاحب نے اردو خطاب کیا ۔مقامی لوگوں نے بھرپور شرکت کی اس موقعہ پر خصوصی دعائیں بھی کی گیئں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here