حکومت اور اپوزیشن میڈیا سب عوام کے ساتھ دن رات جھوٹ بولنے میں مصروف

0
546

بہت افسوس ھے کے حکومت اور اپوزیشن میڈیا سب عوام کے ساتھ دن رات جھوٹ بولنے میں مصروف ہیں اپوزیشن حکومت عوام مہنگائی بدحالی ناخواندگی سے توجہ ہٹانے میں مصروف شرم آنی چاھیے حکومت اپوزیشن عوام کو برباد کرنے کے بعد بھی ایسے جھوٹ بول رھی ہے جیسے عوام ان کے سامنے کوئی دودھ پیتے بچے ھیں جنہیں لولی پوپ دیا اور خوش ہوگئے حکومت ٹویٹر پر چل رہی ہے اپوزیشن جلسوں پر اور بکاو میڈیا بھی اپوزیشن حکومت کا ہتھیار بنا ہوا ھے عوام کو ان جمہوری غنڈوں سے ان جھوٹوں سے جان چھڑوانے کیلئے پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی کا ساتھ دینا چاہیے پی پی نون جنون صرف وڈیروں اور کرپٹ لوگوں کی پارٹیاں ہیں ان سب سیاسی مذہبی جماعتوں نے عوام کو لوٹا غریب کا خون پیا اور اگر آج یہ سب کہتے ہیں کے ہمارا دامن صاف ہے تو شرم سے ڈوب کر مر جانا چاھیے پی پی نون جنون نے عوام کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی لیکن پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی ان سب کا بھیانک چہرہ دکھانے کیلئے بنائی ھے عوام کا حق لینے کی خاطر بنائی گئی ھے پورے پاکستان کے عوام کی آواز ھے مزدور کسان غریب عوام کی آواز پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی ھے ان شاء اللہ عوام کی سوچ پر پورا اترینگے اور جلد پی پی نون جنون سے پاکستانی قوم کی جان چھوڑا کر ہی دم لینگے ہمارا منشور ہے غریب کو انصاف اس کے گھر کی دہلیز پر ملے صحت تعلیم نوجوانوں کیلئے انکا اعلی مقام کرپشن کا خاتمہ اور سب جمعاتوں کا کڑا احتساب عوام کریگی خود پاکستان زندہ باد پاکستانی عوام زندہ باد ہمیں نواز شریف زرداری عمران کا پاکستان نہیں چاھیے ہمیں جناح کا پاکستان چاھیے ہم جناح کا مشن لیکر چل رھے ہیں ہر حال میں پی پی نون جنون کا خاتمہ کرینگے اور کراچی لاہور کویٹہ پشاور جتنے بڑے شہروں سے ان لوگوں جتنے قصبوں دیہاتوں گاوں بستیوں سے لوٹا وہ عوام ان جوتے مارے گی ان کی حالت بہت خراب ہوگی ان ظلم ختم ہورھا اور جس طرح ان لوگوں نے مذہب کی اڑ میں قوم پرستی میں جکڑا ھے وہ بھی ختم ہوگیا پاکستانی عوام جنونی ھے ان جان چکی ھے غنڈوں سے ازادی کا نام ھے پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح سربراہ پاکستان مسلم لیگ فاطمہ جناح پارٹی سردار سید خیرشاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here