حکومت کراچی کو سندہ سے الگ کرنے کا بیان واپس لےراشد محمود

0
479

سندھ (فرمان علی )جمعیت علماءاسلام کی طرف سے دو دن کا الٹی میٹم وفاقی حکومت کراچی کو سندہ سے الگ کرنے کا بیان واپس لے اگر ایسا نہ ہوا تو پنجاب کی طرف جانے والے ہر راستے بند کر دیۓ جاٸینگےجے یو آۓ سندہ کے سربراہ مولانا راشد محمود سومرو اور دیگر نے وفاقی حکومت کے بیان کراچی کو سندہ سے الگ کرنے کے بیان کو مسترد کرتے ہوے دو دن کا الٹیمیٹم دیتے ہوے کہا اگر بیان واپس نہ لیا گیا تو پنجاب کی طرف جانے والے ہر راستے بند کر دیۓ جاٸینگے اور پیر پاگارو سے پی ٹی آ حکومت سے فوری علحیدگی کا مطالبہ کرتے ہوے کراچی کامیٹی کو جلد از ختم کیا جاۓ کراچی مین ایم کیو ایم کو دوبارہ زندہ کرنے کا منصوبہ ہے کراچی کو کسی بہی قیمت پر سندہ سے الگ نھیں ہونے دینگے مولانا راشد محمود سومرو
نماٸیدہ فرمان علی شمع نیوز

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here