خبر دینے والاخود خبر بن گیا

0
397

لائیو ٹرانسمیشن کے دوران اکثر ایسے واقعات پیش آتے ہیں کہ خبر دینے والے خود خبر بن جاتے ہیں ۔ ایسا ہی کچھ ترکی کے ایک لائیو شو میں بھی ہوا اورایک حادثہ اس وقت پیش آیا جب اسپورٹس کے ایک شو میں میزبان کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا اور میزبان نے سَر ڈیسک پر رکھ لیا۔
فوری طور پرمیزبان کو اسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی گئی جس کے بعد اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here