گھوٹکی سندھ (فرمان علی )میرپورماتھیلو مین چار روز قبل بھٹی برادری کی 2 جواں سالہ بہن اور ایک بھائی پر اسرار طور گھر سے غائب ورثہ کو اغوا کا شک مدد کی اپیل
میر پور ماتھیلو میں چار روز قبل بسم اللہ کالونی کی رہائشی بھٹی برادری کی دو جواں سالہ ثوبیہ سونیا اور اسکا بھائی عرفان بھٹی رات کے12 بجے کے قریب گھر سے غائب ورثہ کو اغوا کا شک جس کی بیلو تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی مگر پولیس ڈھونڈنے میں ناکام رھی ھے اعلی حکام وزیر اعلی سندھ آئی جی سندہ اور ایس ایس پی گھوٹکی سے اپیل ھے گمشدہ بچوں کو تلاش میں ھماری مدد کرے
نماٸیدہ … فرمان علی … گھوٹکی سندھ