رائے ونڈ کے علاقہ میں خاوند کا انوکھا معاہدہ

0
593

ریاست مدینہ پاکستان
رائے ونڈ کے علاقہ میں خاوند کا انوکھا معاہدہ
بیوی کو 1 سال کے لئے سابقہ مسیحی شوہر کے حوالے کردیا
سابقہ شوہر سے جسمانی تعلقات کی بھی اجازت
معاہدہ تحریری ۔۔اشٹام پیپر سامنے آگیا اللہ تعالی معاف فرمائے کیا ایک اشٹام پیپر پر لکھنے سے زناہ کی اجازت دی جا سکتی ہے؟ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں یہ سب کیا ہو رہا ہے اللہ ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے اور ہم کو ہر طرح کے فطنے سے محفوظ فرمائے آمین کوئی ایکشن ہو گا اس اشٹام پیپر پر کیا ہمارا پاکستان کا قانون میں ایسا کرنے کی اجازت ہے ؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here