ساتواں سالانہ تحریک عظمت قرآن اجتماع 24 مارچ کو ہو گا
ڈنگہ (محمد شہروز)ساتواں سالانہ اجتماع بسلسلہ ادب قرآن تحریک عظمت قرآن رجسٹرڈ کے زیر اہتمام 24 مارچ بروز اتوار کو ڈریم فورٹ مارکی شاہ جہانگیربولے گجرات میں ہو گا اجتماع میں خصوصی خطاب پیر طریقت محافظ قرآن بانی تحریک بابا جی سرکار حکیم مشتاق احمد قادری صاحب فرمائیں گئے اس اجتماع میں تمام اہل اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں