سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف ومہمندہ شریف صاحبزادہ منصور الحق آوانی کی وفات اجنالہ برادران کا اظہار افسوس

0
183


سجادہ نشین آستانہ عالیہ آوان شریف ومہمندہ شریف صاحبزادہ منصور الحق آوانی کی وفات پر چوہدری نعمان احسن اجنالہ چوہدری احتشام برکت اجنالہ ایڈووکیٹ اور چیف ایگزیکٹو شمع نیوز یوکے چوہدری رستم اجنالہ کا اظہار تعزیت ۔صاحبزادہ منصور الحق آوانی صاحب کی وفات پر زیب سجادہ آستانہ عالیہ آوان شریف ومہمندہ شریف صاحبزاد رضوان منصور سے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اجنالہ برادران نے کہا کہ صاحبزادہ منصور الحق آوانی صاحب درویش انسان تھے وہ ہمیشہ ہمیشہ ہر ایک لے ساتھ خوش اصلوبی سے ملتے تھے انکے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پر نہیں ہو سکتا چوہدری رستم اجنالہ نے کہا کہ ہمارے لیے انکل منصور دعاوں کا ذریعہ تھے اللہ تعالی انکی اگلی منازل اسان فرمائے اور صاحبزادہ منصور الحق آوانی صاحب کی بے حساب مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here