شمع نیوز کو شاکر قادری صاحب کی مبارکباد

0
416

‎انگلینڈ (علی رضا)ذوالفقار علی شاکر قادری نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم چوہدری رستم اجنالہ صاحب اپکواور آپ کی ساری شمع نیوزٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں کہ آپ نے اس مصروف ترین زندگی میں دین کے لیے اور ہفتہ وار ذکر مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی محافل کے لیے
‎اور دینی سماجی ثقافتی اصلاحی نیوز کے لیے اپنی زندگی کے جو لمحات صرف کئے ہیں اورکر رہے ہیں جس کے
‎زریعے سے نوجوان نسل اور بچوں اور تمام اہل اسلام کے دلوں میں عشق مصطفی کی شمع کو روشنی میں تقویت حاصل ہو رہی اور دین کے گلشن اور اسلام کے چمنستان سے وبستگی کی بہاروں سے اپنی زندگی کے دامن میں رحمتیں برکتیں حاصل کرنے کا موثر زریعہ ہے اللہ تعالی محفل ذکر انعقاد کرنے والے بلکہ تمام سامعین اور ناظرین کے علم وعمل ایمان و اعمال میں برکت فرماے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here