قطر کی پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے معذرت

0
445

قطر نے پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے معذرت کر لی ہے،جس سے معاشی دباؤ بڑھنے کا امکان ہے،وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ قطر کے دورہ کے دوران ایل این جی کی ایڈوانس ادائیگی کے بجائے ایک ماہ ادھار پر گیس فراہم کرنے کی استدعا کی تھی۔پاکستان قطر سےرواں سال دسمبر تک ساڑھے 4ملین ٹن ایل این جی گیس خریدے گا اور اس مقصد کے لئے 70کارگوبحری جہاز گیس لے کر پاکستان پہنچیں گے،ملک میں ڈالر کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کی وجہ سے ایل این جی کی قیمت 14ڈالر فی یونٹ ہوچکی ہے،ذرائع کے مطابق رواں سال قطر سے ایل این جی درآمد کیلئے1.3ارب ڈالر،180ارب روپے کی ادائیگی ہوگی۔بشکریہ روزنامہ جنگ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here