لزبن ہسپتال کے باہر ایک پروقار تقریب

0
533

پرتگال (مہر بلال )لزبن ہسپتال کے باہر ایک پروقار تقریب کا انقعاد کیا گیا جس میں ڈاکٹرز نرسز پولیس اور عوام کو خراج تحسین پیش کیا گیا
کورونا وائرس کے خلاف اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیلتھ ورکز کو سیکورٹی اداروں کو

عوام کا زبردست خراج تحسین۔قومی ترانہ اور تالیاں بجا کر ان کے حوصلے بڑھائے تقریب میں ڈاکٹر نرسیں اور سیکورٹی اداروں کے اہلکار بڑی تعداد میں موجود تھے سیکورٹی اداروں کی طرف سے ہسپتال کے عملے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے سلیوٹ کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here